مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید 2 کشمیری شہید - PAK NEWS

PAK NEWS

پاکستان کی علاقائی اور صوبہ جات کی خبروں کا بہترین مرکز

test banner

Breaking News

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, 12 May 2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا.
کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے ہند سیتا پورہ کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی لی۔ 
قابض فوج نے آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ ماہ بھارتی فوج نے 13 افراد کو شہید کیا، 182 افراد کو گرفتار اور 132 کو حراست کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا۔ 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Responsive Ads Here